تتلے عالی میں میلادالنبیؐ منانے کی تیاریاں مکمل،محافل کاانعقاد

تتلے عالی میں میلادالنبیؐ منانے  کی تیاریاں مکمل،محافل کاانعقاد

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں میلادالنبیؐ منانے کی تیاریاں مکمل،مساجد،مدارس،گھروں میں میلاد ،نعت وسیرت کی محافل ہوں گی بعض مقامات پر محافل سماع کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

تتلے عالی کاقدیمی ومرکزی جلوس آج جامع مسجد غوثیہ المعروف ایک مینار والی مسجد سے صبح8بجے شروع ہوگا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کامونکے روڈ مرکزی جامع مسجدسید نافاروق اعظم پر اختتام پذیر ہوگا ۔قاری شاہد افضال رضوی نے کہا کہ شہری باوضو ہوکر دورود سلام کی صدائیں بلند کرتے جلوس میں شریک ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...