ڈی سی کالونی الیکشن ،کیپٹن (ر)خالد سلطان نے شعیب بٹ کی حمایت کر دی

ڈی سی کالونی الیکشن ،کیپٹن (ر)خالد  سلطان نے شعیب بٹ کی حمایت کر دی

راہوالی (نامہ نگار)سابق صدر اور بانی ڈی سی کالونی سوسائٹی کیپٹن (ر)خالد سلطان اور سابق سیکرٹری عاطف افتخار چیمہ نے ساتھیوں سمیت ڈی سی کالونی الیکشن میں امیدوار برائے صدر شعیب بٹ، برائے نائب صدر اسلم پرویز ملہی، برائے سیکرٹری امتیاز احمد ساہی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

کیپٹن (ر)خالد سلطان نے مقامی ریسٹورنٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تینوں باصلاحیت امیدوار متحد ہوکر سابق روایات کو ختم کرینگے اور سوسائٹی کے مسائل کا خاتمہ کرکے پنجاب کی صف اول سوسائٹی بنائینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...