سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کو تالے ،مریضوں کومشکلات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کے دروازوں کو تالے لگاکر بند کر دینے سے علاج کیلئے آنیوالوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ہسپتال کے نگرانوں نے مین داخلہ سمیت مختلف کمروں کے باہر دروازوں کو عارضی تالے لگا کر بند کردیا ۔
تاجر وارث شاہ اور شہریوں حاجی علی زاہد، نصیرالدین ، عبید انور کے مطابق دروازوں کو تالے لگانے سے مریضوں کوعلاج معالجے میں مشکلات پیش آتی رہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments