حکومت معاشی استحکام اور ترقی کیلئے اقدامات کر رہی :ذوالفقار بھنڈر

حکومت معاشی استحکام اور ترقی کیلئے  اقدامات کر رہی :ذوالفقار بھنڈر

واہنڈو(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری ذوالفقار بھنڈر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چند برسوں میں سنگین معاشی اور سیاسی چیلنجز کا سامنا رہا موجودہ حکومت نے دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی ہے، مہنگائی میں کمی، معاشی استحکام، سرمایہ کاری کے فروغ اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...