جشنِ آزادی کے سلسلے میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس میں تقریب

جشنِ آزادی کے سلسلے میں پنجاب  کونسل آف دی آرٹس میں تقریب

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس، گوجرانوالہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس کا مقصد نئی نسل میں حب الوطنی، قومی شعور اور پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے وابستگی کو فروغ دینا تھا۔ تقریب میں سکول کے بچوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور ملی نغموں، قومی ترانوں، تقریری مقابلوں اور خوبصورت ٹیبلوز کے ذریعے وطنِ عزیز سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...