احمد نگر چٹھہ:ڈاکونے 3 افراد کو لوٹ لیا ، فائرنگ کرتے فرار

احمد نگر چٹھہ:ڈاکونے 3 افراد  کو لوٹ لیا ، فائرنگ کرتے فرار

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )ڈاکو 3 افراد سے رقم اور موبائل فون چھین کر فائرنگ کرتے فرار ہو گیا۔

گزشتہ رات امیر حمزہ اور بوٹا وغیرہ موٹر سائیکل پر جناح کالونی سے واپس گھر آ رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے تینوں کو روک کر زودکوب کرنا شروع کر دیا، ڈاکو 6 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا اور جاتے ہوئے انکی ٹانگوں پر فائر بھی کئے جس پر وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ،واقعہ کی اطلاع پولیس تھانہ احمد نگر کو کر دی گئی تاحال مقدمہ درج نہیں ہو سکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...