ڈی ایس پی ڈسکہ آفس میں رشوت نہ دینے کے نوٹس چسپاں

ڈی ایس پی ڈسکہ آفس میں  رشوت نہ دینے کے نوٹس چسپاں

موترہ(نامہ نگار )کرپشن کیخلاف ہیلپ لائن نمبر جاری ہونے کے بعد ڈی ایس پی ڈسکہ آفس میں رشوت نہ دینے کے نوٹس چسپاں کردئیے گئے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز نے رشوت او راختیارا ت کے ناجائز استعمال پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے 1350ہیلپ لائن نمبرجاری کیا کہ کہیں بھی کوئی شہریوں سے رشوت مانگے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرے تو اسی وقت کال کریں ،شکایات کا فوری ازالہ کیاجائیگا ۔نوٹس پر تحریر ہے کہ اگر کوئی رشوت طلب کرے تو ڈی ایس پی کو ڈائریکٹ مل کربتائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...