منڈی بہاؤالدین:میڈیکل سٹور مالکان کیخلاف 4 مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے کی منظوری

منڈی بہاؤالدین:میڈیکل سٹور  مالکان کیخلاف 4 مقدمات ڈرگ  کورٹ بھیجنے کی منظوری

منڈی بہاؤالدین ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈی سی آفس کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ ڈاکٹر عفت النسا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر افتخار ڈرگ کنٹرولر محمد افضل سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ عظمیٰ مظہروڑائچ ڈرگ انسپکٹرز سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے اجلاس میں کل9 میڈیکل سٹور مالکان کے کیسز پیش کئے گئے ، ڈپٹی کمشنر نے 4 میڈیکل سٹورز مالکان کے خلاف مقدمات ڈرگ کورٹ بھیجنے 3 میڈیکل سٹور مالکان کو وارننگ جبکہ 2 میڈیکل سٹور کو دوبارہ چیک کرنے کاحکم دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...