گجرات:پانی اور سیوریج کے بلوں کے نادہندگان کیخلاف کارروائیاں تیز
گجرات(سٹی رپورٹر )واسا گجرات نے پانی اور سیوریج کے بلوں کے نادہندگان کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں ، 8ماہ سے بل جمع نہ کر انے والے صارفین کیخلاف ڈس کنکشن سکواڈ کا آپریشن جاری ہے ۔
منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے ڈس کنکشن سکواڈ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے نادہندگان کیخلاف جاری آپریشن کا معائنہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments