حافظ آباد :ماہر تعلیم ظفر سلہریا کی صاحبزادی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)ماہر تعلیم ظفر سلہریا کی صاحبزادی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئیں۔
متوفیہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں ایم بی بی ایس کے تیسرے سال کی طالبہ تھیں۔ ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments