برطانیہ سے آئے 68سکھ یاتریوں کی گورودوارہ بابے دی بیری آمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )غیر ملکی سکھ یاتریوں کی گورودوارہ بابے دی بیری آمد،ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی ہدایت پر برطانیہ سے آئے 68سکھ یاتریوں کی گوردوارہ بابے دی بیری میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ، یاتریوں کے تحفظ کیلئے ضلع پولیس اور ایلیٹ فورس کی نفری تعینات رہی۔
غیر ملکی سکھ یاتریوں کی گورودوارہ بابے دی بیری آمد،ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی ہدایت پر برطانیہ سے آئے 68سکھ یاتریوں کی گوردوارہ بابے دی بیری میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ، یاتریوں کے تحفظ کیلئے ضلع پولیس اور ایلیٹ فورس کی نفری تعینات رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments