سیدہ شگفتہ ترمذی مستقل طور پر ڈی ای او (خواتین)ایلیمنٹری تعینات

سیدہ شگفتہ ترمذی مستقل طور پر ڈی  ای او (خواتین)ایلیمنٹری تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سیدہ شگفتہ ترمذی نے محکمانہ میرٹ امتحان کامیابی سے پاس کر لیا۔

جس کے بعد سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب مدثر ریاض ملک نے ان کو مستقل طور پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین) ایلیمنٹری گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ، سیدہ شگفتہ ترمذی اس سے قبل بھی بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین) ایلیمنٹری گوجرانوالہ فرائض انجام دے رہی تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...