گوہدپور روڈ پر کچرے کے ڈھیر کو آگ لگا دی گئی، فضا آلودہ

گوہدپور روڈ پر کچرے کے  ڈھیر کو آگ لگا دی گئی، فضا آلودہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ میں گوہدپور روڈ پر کچرے کے ڈھیر کو آگ لگا دی گئی۔

 جس کے باعث اٹھنے والا دھواں قریبی دکانوں، ہوٹلوں اور بیکریوں میں داخل ہونے لگا جبکہ سڑک سے گزرنے والے مسافروں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔کچرے کے ڈھیر سے اٹھنے والے دھوئیں کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...