گلیانہ:نہم و دہم کلاسز میں بہتر نتائج پر اساتذہ اور طلبہ کیلئے تعریفی اسناد
گلیانہ(نامہ نگار)کلسٹر ملکہ کے ہیڈ چودھری مست عمران کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رڑیالہ کی ہیڈ مسٹریس شمائلہ ناز نے نہم و دہم کلاسز 2026میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا۔
مہمان خصوصی ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات روبینہ ناصر تھیں۔، تقریب کے دوران اساتذہ اور نمایاں نتائج دینے والے طلبا و طالبات میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments