ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد آج لالہ موسیٰ آئیں گے
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ڈی پی او گجرات فیصل شہزادآج لالہ موسیٰ آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق دورہ لالہ موسیٰ کے دوران ڈی پی اوگجرات فیصل شہزادتھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں چھتہ جاکرگزشتہ روزاغوا ہونے اور بعدازاں پولیس کی کوششوں سے بازیاب ہونے والی 6سالہ عاصمہ اسلم کے گھر جائیں گے اور لواحقین سے ملاقات کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments