گوجرانوالہ روڈ پر ریڑھی بانوں اور گدھا گاڑیوں کی بھرمار

گوجرانوالہ روڈ پر ریڑھی بانوں  اور گدھا گاڑیوں کی بھرمار

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گوجرانوالہ روڈ پر واقع کینال کالونی جی او آر کی مشرقی جانب ریڑھی بانوں اور گدھاگاڑیوں کی بھرمار نے علاقہ مکینوں کو پریشان کردیا جبکہ ریڑھیوں پر لائوڈ سپیکر کی وجہ سے مکینوں کیلئے آرام کرنا بھی محال ہوگیا۔

مذکورہ سڑک پر ٹریفک بلاک ہونا معمول بن گیا جس سے آئے روز ناخوشگوار حادثات رونما ہونے لگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...