گیپکو کے ایکسین کینٹ رانا طلال ارشد ناقص کردگی پر معطل
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )گیپکو کے ایکسین کینٹ رانا طلال ارشد کو ناقص کردگی پر معطل کردیا گیا۔
گیپکو ہیڈ کوارٹرز سے جاری حکم کے مطابق طلال ارشد پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے ۔معطلی کے دوران مذکورہ افسر کو ہیڈ کوارٹرز کی خفیہ برانچ سے منسلک کر دیا گیا،قواعد کے مطابق انہیں اس دوران گزارا الاؤنس ملتا رہے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments