یورپی پارلیمنٹ میں چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سفرا کی کانفرنس کل ہوگی
گجرات(سٹی رپورٹر )ایڈمنسٹریٹربرسلز سٹی پولیس ایڈوائزر برسلز محمد ناصر نے کہا ہے کہ آج یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن کے ایک روزہ وزٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔
یہ وزٹ یورپی کمیشن کی جانب سے لوکل حکومت کے اراکین کیلئے آرگنائز کیا ہے۔ 14 اکتوبر کو یورپی پارلیمنٹ میں چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفیروں کے ساتھ گول میز کانفرنس منعقد ہوگی جس میں عالمی سطح پر درپیش ایشوز پر گفتگو ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments