حافظ آباد:کار اور ٹرک کی زد میں آکر نا معلوم راہگیر جاں بحق

حافظ آباد:کار اور ٹرک کی زد  میں آکر نا معلوم راہگیر جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )اقبال نگر کے قریب 35سالہ نامعلوم راہگیر ٹرک اور کار کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ،شہری سڑک عبورکررہا تھا کہ ٹرک نے ٹکردے ماری جس سے وہ زخمی ہوکر گرگیا ، پیچھے سے آنے والی کار اس پر چڑ ھ گئی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

اقبال نگر کے قریب 35سالہ نامعلوم راہگیر ٹرک اور کار کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ،شہری سڑک عبورکررہا تھا کہ ٹرک نے ٹکردے ماری جس سے وہ زخمی ہوکر گرگیا ، پیچھے سے آنے والی کار اس پر چڑ ھ گئی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...