سیالکوٹ:سنوکرکلب میں جھگڑا نوجوان زخمی ، 2ملزم گرفتا ر
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سنوکر کلب میں لڑائی جھگڑے اور نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ، دو مرکزی ملزموں کو گرفتارکرلیا گیا۔
واقعہ 11 اکتوبر کو تھانہ حاجی پورہ کے علاقے بجلی محلہ میں پیش آیا جس میں نوجوان معیز احمد زخمی ہوا، حاجی پورہ پولیس نے عبداﷲ ولد ممتاز اور عبداﷲ ولد اﷲ رکھا کو گرفتار کر لیا، دیگر ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments