کیپٹن ابوذر شہید کے والد حاجی فاروق وڑائچ کو قرآن پاک کا تحفہ
راہوالی (نمائندہ دنیا )سپوت راہوالی کیپٹن ابوذر شہید کے والد حاجی محمد فاروق وڑائچ سے مرکز ختم نبوت کے خطیب و امام صاحبزادہ لقمان اشرف چشتی نے ملاقات کی۔
لقمان اشرف چشتی نے انتظامیہ مسجد جتی شاہ جمال کی جانب سے قرآن پاک بطور تحفہ پیش کیا ۔بعد ازاں اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق وڑائچ نے بیٹے کی شہادت کو راہوالی کا فخر قرار دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments