تتلے عالی کامونکے روڈ سے گٹروں کے ڈھکن دوبارہ غائب

 تتلے عالی کامونکے روڈ سے  گٹروں کے ڈھکن دوبارہ غائب

تتلے عالی(نامہ نگار )کامونکے روڈ سے گٹروں کے ڈھکن دوبارہ غائب ہو گئے ۔تتلے عالی کامونکے روڈ پر گزشتہ ماہ سے گٹروں کے ڈھکن غائب تھے۔۔۔

 حادثات سے بچنے اور نشاند ہی کیلئے مقامی افراد نے اطراف میں لکڑیاں رکھ دی تھیں،روزنامہ دنیا کی جانب سے نشاندہی کے بعد گٹروں پر ڈھکن رکھ د ئیے لیکن 48گھنٹے بعد دوبارہ غائب ہو گئے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے تحصیل وضلعی انتظامیہ سے گٹروں پرمضبوط ڈھکن رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...