سوہدرہ اور گردونواح میں سوئی گیس بندش کے دورانیے میں اضافہ
سوہدرہ(نمائندہ دنیا )سوہدرہ اور گردونواح میں سوئی گیس کی بندش کے دورانیے میں اضافے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔۔
جبکہ دوسری جانب ایل پی جی گیس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ شہر میں ایل پی جی گیس مبینہ طور پر 550 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے جس نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments