جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر ،بیوٹیفکیشن سکیم پر بریفنگ
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر نے مین جی ٹی روڈ پر مجوزہ بیوٹیفکیشن سکیم کے حوالے سے سائٹ وزٹ کیا۔
اس موقع پر کنسلٹنٹ نے منصوبے کی تفصیلات، مجوزہ ڈیزائن اور مختلف آپشنز کے بارے میں بریفنگ دی۔ منصوبے کے ڈیزائن اور دیگر پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments