نامناسب حالات میں رکھے گئے پالتو جانور ریسکیو
کراچی(اے پی پی)اسسٹنٹ کمشنر صدر حاظم بھنگوار نے صدر میں واقع مشہور پرندوں کے بازار میں عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر نامناسب حالات میں رکھے گئے متعدد پالتو جانوروں کو ریسکیو کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پالتو جانوروں کو انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا تھا ۔
اسسٹنٹ کمشنر صدر حاظم بھنگوار نے صدر میں واقع مشہور پرندوں کے بازار میں عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر نامناسب حالات میں رکھے گئے متعدد پالتو جانوروں کو ریسکیو کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پالتو جانوروں کو انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments