کرنٹ سے نوجوان جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائٹ ایریا ہارون آباد کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے اور فوری طور پرمتوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔
سائٹ ایریا ہارون آباد کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے اور فوری طور پرمتوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments