ناجائز مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی میں تیزی لانے کی ہدایت

ناجائز مقیم افغان باشندوں کی  وطن واپسی میں تیزی لانے کی ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی بارے اجلاس میں کرائم کنٹرول کا جائزہ لیا گیا۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کی کارکردگی بارے اجلاس میں کرائم کنٹرول کا جائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او نے ہدایت کی کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی اور وطن واپسی عمل میں تیزی لائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...