گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹا ئون کے پرنسپل ڈاکٹر نذیر احمد ریٹائرڈ ہو گئے

گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹا ئون کے  پرنسپل ڈاکٹر نذیر احمد ریٹائرڈ ہو گئے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹا ئون کے پرنسپل ڈاکٹر نذیر احمد 10 سالہ خدمات کے بعد عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے۔

 ان کے اعزاز میں کالج میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر امان اللہ راٹھور، ڈپٹی ڈائر یکٹر پروفیسرندیم احمد، پرنسپل گورنمنٹ فقیر محمد کالج ڈاکٹر محمد الیاس، پرنسپل گورنمنٹ کالج قلعہ دیدار سنگھ ڈاکٹر محمد ظفر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے ڈاکٹر نذیر احمد کی گورنمنٹ کالج میں خدمات کو سراہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...