امیر جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج ڈسکہ آئینگے
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج ڈسکہ پہنچیں گے اور بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ کوٹلی خانوں وزیرآباد روڈ ڈسکہ میں خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطنِ پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ہوگی۔
امیر جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج ڈسکہ پہنچیں گے اور بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ کوٹلی خانوں وزیرآباد روڈ ڈسکہ میں خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطنِ پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments