وزیر تعلیم کا تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے خصوصی پیغام

وزیر تعلیم کا تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے خصوصی پیغام

لاہور (خبر نگار)بچوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے محبت اور نیک تمناؤں کا خصوصی پیغام بھجواتے ہوئے ان میں خصوصی تحائف تقسیم کروائے ۔

 وزیر تعلیم کے نمائندہ وفد نے سندس فاؤنڈیشن میں متاثرہ بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور صوبائی وزیر کی جانب سے انہیں محبت، دعاؤں اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...