بجلی چوری کرنیوالے 3افراد پکڑے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر) ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے تین افراد پکڑے گئے ۔
بلال پارک کے محسن علی، مدھیرانوالہ کے حمزہ اور سبزی منڈی کے عصمت علی کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments