دھواں چھوڑنے والی 21 گاڑیاں بند ، 54 گاڑیوں کے چالان

دھواں چھوڑنے والی 21 گاڑیاں  بند ، 54 گاڑیوں کے چالان

لاہور (آن لائن) ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کی ہدایت پر سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

کریک ڈاؤن کے دوران دھواں چھوڑنے والی 21 گاڑیاں بند کر دی گئیں، جبکہ خلاف ورزی پر 54 گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور 2 لاکھ 16 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ۔ لاہور کو سموگ سے محفوظ رکھنے کے لیے سرویلینس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...