5 افراد سے چرس اور شراب برآمد

5 افراد سے چرس اور شراب برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر)پولیس نے پانچ افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی۔

 گزشتہ روز صدر، ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے دورانِ گشت پاک ٹاؤن کے عمر سے پانچ لیٹر شراب، صابوکی دندیاں کے اویس سے ایک کلو چار سو بیس گرام، گونا عور کے عمیر سے ایک کلو چار سو چالیس گرام، ساہیوال کے عامر شہزاد سے ایک کلو چار سو چالیس گرام اور ممتاز آباد کے عثمان سے ایک کلو چار سو بیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...