دو قصائیوں کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) چھوٹی عمر کا جانور ذبح کرنے پر دو قصائیوں کیخلاف مقدمہ درج وینٹری ڈاکٹر نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ مذبحہ خانہ ڈسکہ پسرور روڈ پر موجودتھاکہ اسی دوران ملزمان طلحہ ارشد اور عبداﷲ نے چھوٹی عمر کی جھوٹی ذبح کرڈالی۔
چھوٹی عمر کا جانور ذبح کرنے پر دو قصائیوں کیخلاف مقدمہ درج وینٹری ڈاکٹر نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ مذبحہ خانہ ڈسکہ پسرور روڈ پر موجودتھاکہ اسی دوران ملزمان طلحہ ارشد اور عبداﷲ نے چھوٹی عمر کی جھوٹی ذبح کرڈالی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments