کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر سے ملاقات

کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن  کے وفد کی گورنر سے ملاقات

لاہور ( کورٹ رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوئی ۔

 وفد کی قیادت صدر محمد اشفاق نے کی، وفد میں سیکرٹری محمد ہارون، سینئر نائب صدر عمران احسان، نائب صدر شیخ زین العابدین، نعمان نور، افضال سیال، رانا بلال، حبیب چوہان، گل چمن شاہ، طارق خان، ساجد ضیا، سبطین علی، حافظ عبدالرحمن، ندیم خالد، یاسر عباسی، احسان احمد، ناطق ریحان، گوہر علی، نوید حیات خان، وقاص اعوان، ارشد علی اور طلحہ قریشی سمیت دیگر شریک ہوئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...