بلاول بھٹو نے مسائل اور ان کے حل کی بات کی،سعید غنی

بلاول بھٹو نے مسائل اور ان کے حل کی بات کی،سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی بات ہم نے شروع نہیں کی، یہ بات کسی اور نے شروع کی جس کو یہ سبجیکٹ اچھا لگ رہا تھا وہ بینڈ بجانا شروع ہو گیا۔۔۔

 اگر کوئی شخص یا جماعت اس بات کی مخالفت کرتا ہے تو اس کا حق ہوتا ہے اس پر بات کرے ، بلاول بھٹو نے بھی حق استعمال کرتے ہوئے مسائل اور ان کے حل کی بات کی۔سندھ اسمبلی کے میڈیا کارنر پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اچھی بات انہوں نے کہی، لیکن لوگوں کو ناگوار گزری کہ کیسے ہماری بات سے انکار کر دیا گیا، بہت حیرت ہوتی ہے ان لیڈرز پر جن کا تعلق سندھ سے نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...