سپیکر کا ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) محسن اقبال کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد(نامہ نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) قومی اسمبلی محسن اقبال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔۔
سپیکر نے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا بچھڑ جانا بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے ۔ ماں کی محبت، شفقت، قربانیوں اور دعاؤں کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں۔ ماں کی جدائی سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments