اقلیتوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ،کمشنر
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی نی آر پی او راولپنڈی کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا۔۔۔
انہوں نے حسن ابدال کے داخلی و خارجی راستوں اور گوردوارہ سری پنجہ صاحب کے اطراف جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن (خوبصورتی) کے کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کمشنر نے کہا کہ سکھ یاتریوں اور دیگر اقلیتوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments