تاریخ نار مہ راجپوت کا پہلا ایڈیشن شائع، دوسرا تکمیل کے مراحل میں

 تاریخ نار مہ راجپوت کا پہلا ایڈیشن  شائع، دوسرا تکمیل کے مراحل میں

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے نامور اور بڑے قبیلے راجپو ت کے شجرہ نسب و تاریخی مواد کو آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے گائوں

میرپور(نمائندہ دنیا )پتراٹی سے تعلق رکھنے والے نامور وکیل، محقق، مصنف، شاعروادیب راجہ اسلم نار مہ کی برسوں تحقیق پر مشتمل تاریخ نار مہ راجپوت کا حصہ اول شائع ہو گیا جب کہ حصہ دوم تکمیل کے مراحل میں ہے راجہ اسلم نار مہ نے نار مہ راجپوت کے شجرہ نسب پر مبنی تاریخی مواد کو کتابی شکل دی نار مہ قبیلہ کے ہزار سالہ تاریخی کار ناموں اور نامور شخصیات کی خدمات کا نہایت خوبصورت انداز میں احاطہ کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں