رضا کار ٹائیگر کے نام پر عمران فورس نہ بنائی جائے ،فائق شاہ

 رضا کار ٹائیگر کے نام پر عمران  فورس نہ بنائی جائے ،فائق شاہ

چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کر کے کہا ہے

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) کہ رضا کار ٹائیگر کے نام پر عمران فورس نہ بنائی جائے بلکہ تمام شعبوں اور جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو نمائندگی دی جائے ورنہ ماضی کی طرح اقربا پروری اور کرپشن کے الزامات میں اصل کام دب جائے گا، ٹائیگر فورس کے ذریعے جانبداری،دھونس ،سیاسی رشوت اور مفادات کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں