حکومت ہیلتھ لیوی بل پر عملدرآمد میں تاخیر کا نوٹس لے ،این جی اوز
صحت اور تمباکو کنٹرول کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں سپارک،پناہ اوردیگر این جی اوز نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ سگریٹ اور شکرڈرنکس سے متعلق ہیلتھ لیوی بل پر عملدرآمد میں تاخیر کا نوٹس لے
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) پریس کانفرنس کرتے ہوئے پناہ کے جنرل سیکرٹری ثنا اللہ گھمن نے کہا کہ لیوی بل ایف بی آر کی وجہ سے وزارت صحت اور وزارت خزانہ کے مابین چکر لگا رہا ہے ۔