سینئر جج کے خلاف نازیبا کلمات پرایس ایچ او تھانہ صدر واہ برخاست

 سینئر جج کے خلاف نازیبا کلمات پرایس ایچ او تھانہ صدر واہ برخاست

ایس ایچ او تھانہ صدر واہ کے سینئر جج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے معاملہ پر ایس ایچ او تھانہ صدر واہ خالق داد کو نوکری سے برخاست کر دیا

راولپنڈی ( خبر نگار) ایس ایچ او خالق داد کے خلاف 6 دسمبر کو انکوئری مکمل کی گئی تھی،انکوئری میں ایس ایچ او تھانہ صدر واہ خالق داد کو قصور وار قرار دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں