خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) ایئرپورٹ پولیس نے مطلقہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

متاثرہ خاتون نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم ارسلان عرف سنی نے گھر میں داخل ہو کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں