پاکستان بارے گیلانی کا نعرہ دنیا میں گونج رہا ہے ، ریاض پیرزادہ

 پاکستان بارے گیلانی کا نعرہ دنیا  میں گونج رہا ہے ، ریاض پیرزادہ

اسلام آباد(نامہ نگار،اپنے رپورٹرسے)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ریڈیو پاکستان اور یوتھ فورم برائے کشمیر کے زیراہتمام سیدعلی گیلانی کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سید علی گیلانی کشمیری تحریک آزادی کی علامت تھے جنہوں نے ہمیشہ یہ نعرہ بلند کیا کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ، یہ نعرہ اب دنیا کے ہر حصے میں گونج رہا ہے ،سیمینار سے حریت رہنما الطاف حسین وانی،آغا اقرار ہارون اور ڈائریکٹر یوتھ فورم فار کشمیر زمان باجوہ نے بھی خطاب کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں