30پیشہ وربھکاری گرفتار

30پیشہ وربھکاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے 30بھکاریوں کو گرفتارکرکے مختلف تھانوں میں بند کر دیا۔

پیشہ وربھکاری نہ صرف مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں