حکومت کم سے کم اُجرت کا نفاذ یقینی بنائے ،تنویر عباسی

حکومت کم سے کم اُجرت کا  نفاذ یقینی بنائے ،تنویر عباسی

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)حکومت ملک میں غیر ہنر مند کارکنوں کی کم سے کم اُجرت کے نفاذ کو یقینی بنائے تاکہ اُن کے معاشی استحصال کو روکا جا سکے۔

 اِن خیالات کا اظہار تنویر عباسی نے یومِ مئی کے حوالے سے عوام دوست گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اُنہوں نے کہا کہ کم سے کم اُجرت کی حد اگرچہ /32000   روپے مقرر ہے تاہم منافع بخش نجی ادارے بیس ہزار روپے سے زیادہ ادا نہیں کر رہے ہیں،مہنگائی کے تناسب سے مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جانا چا ہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...