منشیات فروش گرفتار،40بوتلیں شراب،245گرام چرس برآمد
اسلام آباد(خبر نگار)تھا نہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث غلام حسین کو گرفتار کر کے 40بوتلیں شراب اور 245 گرام چرس برآمد کرلی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تھا نہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث غلام حسین کو گرفتار کر کے 40بوتلیں شراب اور 245 گرام چرس برآمد کرلی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔