پشاور،ون ویلنگ کرنے والے 16منچلے گرفتار

پشاور،ون ویلنگ کرنے  والے 16منچلے گرفتار

پشاور (آئی این پی) سٹی ٹریفک پولیس پشاو نے عید الاضحی کے موقع پر ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 16منچلے نوجوانوں کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دیں۔ چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان نے ہدایت کی تھی کہ عید الاضحی پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے افسران و اہلکار نوجوانوں کی جانب سے ون ویلنگ پر کارروائیاں عمل میں لاکر ان کے والدین سے ملیں اور ان سے باقاعدہ تحریری طور پر ضمانت لیکر چھوڑیں اور آئندہ گرفتاری پر سخت قانونی کارروائی کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...