3ڈکیت گرفتار ،دوگاڑیاں ،نقدی 3لاکھ اور اسلحہ بر آمد

3ڈکیت گرفتار ،دوگاڑیاں ،نقدی 3لاکھ اور اسلحہ بر آمد

اسلام آباد(خبر نگار)گاڑی چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث سابقہ ریکا رڈ یا فتہ گر وہ کے اہم رکن سمیت 3ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق شالیمار پولیس نے کار چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث سابقہ ریکا رڈ یافتہ منظم گر وہ کے اہم رکن بلا ل اقبال کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے ایک مسروقہ گا ڑی،وارداتوں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ اور گا ڑ ی برآمد کرلی گئی، ادھر نو ن پولیس نے شہر یو ں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے منظم گروہ کے دو ارکان فضل حسین اور مو سیٰ خا ن کو گرفتارکرلیا، گرفتار مجرمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی تین لا کھ روپے برآمدکرلی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں