پیپلز پارٹی، ن لیگ کے پاس سمجھوتے کے علاوہ آپشن نہیں

پیپلز پارٹی، ن لیگ کے پاس سمجھوتے کے علاوہ آپشن نہیں

اسلام آباد (اسلم لُڑکا) قومی اسمبلی میں کون بنے گا نیا قائد ایوان (وزیراعظم )،کس کی قسمت چمکے گی۔۔۔

 سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو پہلی مرتبہ وزیراعظم بنانے کیلئے مسلم لیگ(ن) پر دبائو بڑھا رہی جبکہ ن لیگ چوتھی مرتبہ نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کیلئے بارگیننگ کررہی جس سے ظاہر ہو رہا دونوں جماعتوں کے پاس سمجھوتے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ۔ ادھر گزشتہ پی ڈی ایم حکومت میں شامل سیاسی جماعتیں پھر اقتدار حاصل کرنے کیلئے متحرک دکھائی دے رہیں اور ویسی ہی حکومت بننے جا رہی ہے ۔ دیکھنا ہوگا آزاد ممبرز کس جماعت کو جوائن کریں گے یا آزاد حیثیت میں ایوان میں بیٹھیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں